پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںسراوان شہر میں زبانی جھگڑے اور آتشیں اسلحہ سے لڑائی کے نتیجے...

سراوان شہر میں زبانی جھگڑے اور آتشیں اسلحہ سے لڑائی کے نتیجے میں دو بلوچ شہری زخمی ہوگئے

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سراوان شہر میں مسلح تصادم نتیجے میں ایک دو شخص زخمی ہوگئے ـ تفصلات کے مطابق آج سراوان شہر میں دو شہریوں کے درمیان آتشیں اسلحہ سے تصادم کے نتیجے میں ایک شہری کے منہ پر گولی لگنے سے زخمی ہو کر ہسپتال میں پڑے کومہ میں چلا گیا ہے جبکہ ایک شہری پر چاقو سے وار کرکے شدید زخمی ہیں ـ
مزید اطلاع کے مطابق دونوں زخمی کی شناخت سراوان کے “بخش “محلے سے تعلق رکھنے والے محمد داؤدی اور مہدی داؤدی کے نام سے ہوئی ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ محمد اور مہدی میں منگل کو زبانی تکرار کے بعد لڑائی ہو گئی تھء اور جھگڑے کو بڑھاتے ہوئے محمد نے مہدی کو چاقو سے زخمی کر دیا اور مہدی نے محمد پر فائرنگ کی جس سر پر گولی لگنے سے محمد کومہ میں چلایا گیا ہے ـ
رپورٹ کے مطابق تصادم کے بعد دونوں شہریوں کو مقامی لوگوں نے راجی سراوان اسپتال لے گئے
مزید رپورٹ کے مطابق محمد کی حالت ناساز ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہے جس کی وجہ وہ بے ہوش ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز