یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںکوئٹہ، سریاب کے علاقے میں گھر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ، سریاب کے علاقے میں گھر پر دستی بم حملہ

کو ئٹہ (ہمگام نیوز)سر یاب روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر پر ہینڈ گرینڈ پھینکا جس سے ایک بچہ زخمی تفصیلا ت کے مطا بق ہفتے کی شب سریاب روڈ ایر ی گیشن کا لونی کے قر یب نامعلوم افراد نے گھر پر ہینڈ گر نیڈپھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر سو ل ہسپتال پہنچا دیا گیا نامعلوم افراد واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز