دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںکرمان: عنبرآباد میں قابض پولیس آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری جانبحق

کرمان: عنبرآباد میں قابض پولیس آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری جانبحق

کرمان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جمعرات 5 مئی کی شام کو کرمان کے علاقے عنبر آباد میں قابض پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری شہید ہوگیا ـ تاہم اطلاع موصول ہونے تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ۔

مزید اطلاع کے مطابق عنبرآباد پولیس نے کار کا تعاقب کرنے بعد اس پر فائرنگ کی جس سے اس کا ڈرائیور موقع پر جانبحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز