پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے رخشان ندی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے
تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان رخشان ندی میں ایک شخص کی لاش برآمد
لاش کی شناخت عبدالحکیم ساکنہ دازی بونستان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ شخص نشے کا عادی تھا ۔
لاش کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا
پولیس مزید لاش کے بارے میں تفتیش کررہی ہے