دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںلسبیلہ : کوچ اور کار میں خوف ناک تصادم، خواتین سمیت4 افراد...

لسبیلہ : کوچ اور کار میں خوف ناک تصادم، خواتین سمیت4 افراد جاں بحق‫

لسبیلہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں
کوچ اور کار میں خوف ناک تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق‫ ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کی مقام بیلہ میں صبح سویرے رونما ہونے والے افسوس ناک واقعہ میں ایک خاتون دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔جن کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے۔

جانبحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا‫.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز