چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںملا کمال صلاح زی کی ثالثی سے زردکوہی اور بلوچی قبائل کے...

ملا کمال صلاح زی کی ثالثی سے زردکوہی اور بلوچی قبائل کے درمیان برسوں جاری خونی تنازعات کا تصفیہ اور صلح

لاشار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 27 مئی کو زردکوہی اور بلوچی کے دو قبائل کئی سال کی خونی تنازعات کے بعد ملا کمال صلاح زہی ثالثی میں تنازعات کے تصفیہ اور صلح کیا گیا ـ

 

یہ بلوچی امن اجلاس لاشار کے گاؤں سرومیچ میں منعقد ہوا جس میں علاقے کے بہت سے ٹرسٹیز، ثقافتی اور سماجی و سیاسی کارکنوں اور عمائدین نے شرکت کی۔

 

یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ برسوں میں دو قبائل کے درمیان تنازعہ میں تین افراد جانبحق اور دونوں طرف سے دو مفلوج ہو چکے ہیں۔

 

ملا کمال بلوچ بلوچستان کے سب سے ہمدرد بزرگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے متحارب فریقوں کے درمیان امن اور مفاہمت کی سینکڑوں میٹنگیں کیں اور ان کی وجہ سے جنگ اور تصادم سے نفرت کا اعلان کیا گیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز