سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے مخبر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے مخبر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی

کو ئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک مخبراور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں سرمچاروں نے مشکے کُڈکی کے رہائشی قادر داد ولد خدا بخش بزنجو کو گرفتار کیا تھا، دوران تفتیش مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف اور ساتھیوں کے نام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ماسٹر رحیم بخش محمد حسنی کی سربراہی میں کام کرتے تھے، اقبال جرم کے بعد مجرم کو سزا کے طور پر ہلاک کیا یہ بات انہوں نے بد ھ کی شب نامعلو م مقام سے سٹیلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مز ید کہا کہ آئندہ بھی مخبر اور ڈیتھ اسکو اڈ کے کارندوں کا یہی انجا م ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز