سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کو ئٹہ (ہمگام نیوز )بلو چ لبر یشن آرمی کے ترجمان میر ک بلوچ نے کہاہے کہ سو موار کے دن مشکے کے علا قے شرکی میں فورسزکے راستے میں با رودی سرنگ بچھا ئی گئی تھی جس سے فورسز کا اہلکا ر با رودی سرنگ پھٹ جانے سےہلاک ہوا یہ بات انہوں نے بد ھ کی شب نامعلو م مقام سے سٹیلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مز ید کہا کہ بلو چ وطن کی آزادی تک ہمارے حملے جاری رہے گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز