سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبسیمہ کے رہائشی ثاقب کریم کی لاش آزربائیجان کے شہر باکو سمندر...

بسیمہ کے رہائشی ثاقب کریم کی لاش آزربائیجان کے شہر باکو سمندر کنارے سے برآمد

بسیمہ کے رہائشی ثاقب کریم کی لاش آزربائیجان کے شہر باکو سمندر کنارے سے برآمد

باکو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات بلوچستان کے ضلع واشک، بسیمہ کے رہائشی نوجوان ثاقب کریم جو گزشتہ کئی سالوں سے آزربائیجان میں سیاسی پناہ لئے ہوئے تھے کا نعش باکو شہر کے سمندر سے برآمد ہوئی ہے.

مقامی پولیس زرائع کے مطابق ان کا موت مبینہ طور پر سمندر میں گر کر ڈوبنے سے ہوا ہے۔

میڈیا زرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع گزشتہ رات اسکے چھوٹے بھائی کو بزریعہ مسیج دیا گیا تھا ۔

ثاقب کریم، شہید طارق کریم بی ایس او (آزاد) کے سینئر ممبرز اور عاصم کریم کے بھائی تھے، طارق کریم اور عاصم کریم کو پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے بعد دورانِ حراست شہید کرکے انکی مسخ شدہ نعشیں پھینک دی تھیں، اسکے علاوہ اسی خاندان کے درجنوں لوگ پاکستانی فورسز کے اور ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں فوجی آپریشن اور جبری گمشدگیوں کے بعد شہید ہو چکے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز