جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںسوراب میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک

سوراب میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک

 

سوراب ( ہمگام نیوز) آرچنو کے مقام پر دو موٹرسائیکل سوار شخص جارہے تھے کہ آسمانی بجلی گرگئی ۔جس کے زد میں دونوں آگئے ۔ جہاں ایک شخص جھلس گیا جب کہ دوسرا معمولی زخمی ہوا ،تاہم دونوں بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز