دوشنبه, نوومبر 18, 2024
Homeخبریںپہرہ شہر میں ایک بلوچ نوجوان کو چاقو کے وار کر کے...

پہرہ شہر میں ایک بلوچ نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

پہرہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 18 جولائی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شیر پہرہ کے بوستان پارک میں دو شہریوں کے درمیان زبانی تنازعہ خونی تنازعہ پر منتج ہوا اور ایک نوجوان قتل ہوگیا۔

 قتل ہونے والے شہری ۱۸ سالہ “بہزاد دلپیشہ” ولد محمد امین جو کہ پہرہ شہر کے گاؤں کے ابتر سے ہے ـ

 بتایا جاتا ہے کہ زبان جھگڑا کی وجہ سے ان دونوں افراد کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوا اور پھر قاتل نے نوجوان پر کئی وار کیے اور موقع سے فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز