سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

تربت قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے ہوشاپ کے مقام پر قابض پاکستانی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کی اطلاعات ہیں ۔ مزید کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا ہے، تاہم اس حملے کی تصدیق پاکستانی قابض فوج نے تاحال نہیں کی ہے۔

 

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں، تاہم حملے کی ذمہ داری کسی آزادی پسند تنظیم نے اب تک قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز