نصیر آباد ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد ایری گیشن کالونی میں نامعلوم افراد نے ایک طالبہ کو اغوا کرلیا ۔
ڈی ایس پی غلام سرور مینگل کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔


