پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںلاپتہ افراد کی بھوک ہڑتا لی کیمپ کو 2121دن ہوگئے

لاپتہ افراد کی بھوک ہڑتا لی کیمپ کو 2121دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) لاپتہ افراد کی بھوک ہڑتا لی کیمپ کو 2121دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچستان نیشنل پارتی کے مرکزی عہدیدار ، خالد شاہ اپنے ساتھیوں سمیت بڑی تعداد میں لاپتہ افراد شہداء کے کے لواحقین سے اظہار ہمددری کی اور بی این پی کی طرف بھرپور تعاون کا یقین دلایا انہوں نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کے تمام قوانین کو مظلوموں کے حقوق کی کھوج لگانے کیلئے ایک ایک کرکے پڑھی ہے ہم ان سے کیا امید رکھیں ہم تو اپنی پر عمل پیرا ہو کر اپنی جد وجہد کر رہے ہیں مگر کسی بھی آئین قانون ، کا پابند نہیں ۔ یہ قوانین مزاق ہے ۔ ہماری د وجہد مثلام سیاسی جلسہ جلوس مظاہرہ 6سالہ بھوک ہڑتال شٹر ڈاون پہیہ جام ہٹال0 300کلو میٹر پیدل مارچ سوشل میدیا کیمپس سب کچھ کرتے آرہے ہیں آج تک ماما قدیر بلوچ فزانہ مجدی بلوچ، کراچی کوئٹہ پریس کلبوں کے سامنے بیٹھے35ہزار لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کی آس دل میں لئے خفیہ اداروں کی دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ مگر انتظار میں ہے کہ کب عالمی قوقنین کے عومل عملی جامہ پہنائیں گے ہم ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ سمیت عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی تحریک شقوں کو معمولی سی عملی جامہ پہنائیں تاکہ ماما قدیر بلوچ اپنی بلوچ اپنی زندگیوں کے باقی دن اپنے شہید بیٹے کے اکلو تے بیٹے بیور غ کے ساتھ گھر میں گزارسکے۔ فرزانہ مجید بلوچ سمیت ہزاروں بہنیں اپنی فیملی کے ساتھ خوش رہ کر زندگی سنوار سکھیں بلوچ بچے پریس کلبوں کے سامنے بیٹھے اور مظاہروں میں چیخ پکار کے بجائے کالجوں یونیورسٹیوں میں انسان کی زندگی گزار یں وائس فار مسنگ پرسسنز کے وائس چیئرمین ماماقدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم جیسے لاکھوں بلوچوں کو انصاف مسیر ہو وگرنہ طالموں وحیشوں کے سامنے رونا بے وقوفی کے علاوہ کچھ نہیںیہ جانتے ہوئے بھی چیخ ، پکارکرنادنیا کے باضمیر لوگوں تک اپنی آواز پہنچانا ہے گوکہکا میڈیا اور ٹکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ہم محروم ہیں۔اور میڈیا ان مظالم کو چھپانے میں گناہوں میں برابر شریکت ہو کر بلوچستان کی آہ وفریاد کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ اگر کچھ زندہ ضمیر اور حقیقی قلم کار صحافی حقیقت پسندی کا مظاہر ہ کر تے ہیں تو ان کا انجام حامد میر اورشاد مستوئی سمیت درجنوں صحافیوں کو سی ہوگئی مظالم کا شکار ہو کر اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز