شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںزاہدان سٹی کے کسٹم آفس میں انتظامیہ کی نااہلی کے سبب ہزاروں...

زاہدان سٹی کے کسٹم آفس میں انتظامیہ کی نااہلی کے سبب ہزاروں ٹن چاول کا سیلاب کی وجہ سے ضائع

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز منگل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں شدید بارش کی وجہ سے زاہدان سٹی کسٹم میں اسٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہزاروں ٹن چاول سیلاب میں بہہ گیا۔

چاول کی یہ مقدار سیلابی پانی میں بہہ گئی جب کہ کسٹم انتظامیہ نے ہر کلو ذخیرہ کرنے کے لیے مالکان سے اضافی سو تمن وصول کر لیے ہیں ـ
گودام کی کمی اور اس کے نتیجے میں لوگوں کا سامان کھلی فضا میں اور دھوپ میں چھوڑنے سے بہت سے تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز