شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبزمان اور سرباز؛ حالیہ بارشوں میں بلوچستان کے سب سے زیادہ...

بزمان اور سرباز؛ حالیہ بارشوں میں بلوچستان کے سب سے زیادہ بارش والے شہروں شمار

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کی ابتدائی دنوں سے لے کر بروز بدھ 27 جولائی کی صبح آٹھ بجے تک سرباز شہر کے علاقے کیشکور کے گاؤں “مچان “کے میٹرولوجیکل اسٹیشن پر 85 ملی میٹر بارش ریکارڈ کیا گیا، جو سرباز شہر کو بلوچستان کے سب سے زیادہ بارش والے شہروں میں سے ایک بناتا ہے۔

بلوچستان میں بالترتیب 86 اور 76 ملی میٹر کے ساتھ سب سے زیادہ بارش کے ساتھ بزمان اور سابوک دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
واضح رہے کہ کجدار سرباز اور رئیس آباد سرباز میں 57 ملی میٹر اور 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو بالترتیب چھٹے اور ساتویں نمبر پر ہیں اور سرباز شہر کے دیگر علاقے اور گاؤں اگلے درجے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز