چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںجیونی میں ایک عمر رسیدہ شخص کی لاش برآمد

جیونی میں ایک عمر رسیدہ شخص کی لاش برآمد

 

جیونی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر کے تحصیل جیونی کنٹانی ھور کے مقام سے ایک بزرگ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، جسے شناخت کیلے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز