یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںتربت ۔قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں اسکول استاد جبری لاپتہ

تربت ۔قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں اسکول استاد جبری لاپتہ

تربت ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اطلاع مطابق پیر کی علی الصبح سیکیورٹی فورسز نے گوکدان میں چھاپہ مار کر ,ہائی سکول گوکدان کے ایس ایس ٹی استاد نزیر احمد ولد حوالدار فتح محمد (مرحوم) کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کرکے نامعلوم جگہ منتقل کر دیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز