دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںمستونگ فائرنگ میں چار زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب...

مستونگ فائرنگ میں چار زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

 

مستونگ( ہمگام نیوز )گزشتہ رات کرسچن کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فارنگ سے شدید زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے ، شاہد ہنڈری کے بڑے بھائی ولسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے مستونگ کرسچن کالونی میں فائرنگ کرکے بچوں سمیت چار افراد کو شدید زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے تھے ۔

اس واقع کے خلاف اہل محلہ نے روڈ بلاک کردی تھی ،بعد ازاں مقامی انتظامیہ کی یقین دہانی پر روڈ بلاک ختم کرکے مظاہرین منتشر ہوگئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز