دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںتربت گوکدان ایف سی کا گھر پر چھاپہ بزرگ شخص سمیت تین...

تربت گوکدان ایف سی کا گھر پر چھاپہ بزرگ شخص سمیت تین افراد لاپتہ، گھر کا صفایا کردیا گیا

کیچ ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت کے علاقہ گوکدان میں فورسز نے غلام چار شمبھے نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر سے سات موبائل ایک تولہ سونا اور نقد دولاکھ روپے لوٹ نے کے بعد غلام چارشمبھے ، احمد ولد ملنگ اور اختر ولد ملنگ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ دریں اثناء مشکے میں فورسز نے سعید اللہ ولد حضور بخش نامی گیارہویں جماعت کے طالب علم کو گذشتہ دو ہفتہ سے روزانہ کیمپ بلاکر پیشی دے کر دھمکی دے رہے ہیں کہ پڑھنا چھوڑ دو ۔ علاقائی ذرائع کاکہناہے کہ مزکورہ طالب علم شال میں پڑھ رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز