یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںشاہرگ میں قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

شاہرگ میں قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

 

شاہرگ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے شاہرگ کوسٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ہے ـ

زرائع کے مطابق گزشتہ شب نو بجے مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے شاہرگ کے علاقے کوسٹ میں موجود پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیاط ـ

زرائع نے بتایا نامعلوم مسلح افراد اور فورسز کے درمیان کافی دیر تک جھڑپ جاری رہا اور متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ان کے مطابق اس جھڑپ میں باری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ـ

یاد رہے گزشتہ روز بولان کے کرکڑن میں بھی مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز کے چوکیوں کو نشانہ بنا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

تاہم اب تک ان حملوں کی زمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز