گوادر (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر سربندن کراس میں کوسٹل ہائی وے پر گوادر پورٹ سے سامان لے جانے والے ٹریلا گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے. حملے میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ڈرائیوروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔