سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدرگس ،نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

درگس ،نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

درگس( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعرات 18 اگست کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک کے گاؤں درگس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

اس شہری کی شناخت پاکستانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ’’معراج بلوچ‘‘ کے نام سے بتائی گئی ہے۔

تاہم ابھی تک اس قتل محرکات اور قاتلوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز