سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںاوستہ محمد گوٹھ پیارا خان عمرانی میں گیسٹرو وبا سے دو بچے...

اوستہ محمد گوٹھ پیارا خان عمرانی میں گیسٹرو وبا سے دو بچے جانبحق

 

اوستہ محمد( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے پیاراخان عمرانی میں گیسٹرو وباء کے سبب دوبچے جانبحق ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے گوٹھ پیاراخان عمرانی میں دوبچے گیسٹرو کی وجہ سے جانبحق ہوگئے رحیم بخش پہوڑے کے دوپوتے سات سالہ اور آٹھ سالہ گیسٹرو کی وجہ سے فوت کئی مرد عورت بچے گیسٹرو میں مبتلا فیض آباد کے قریب گنداخہ اوستہ محمد روڈ کو بااثر زمیندار نے اپنے زمینوں اور پیٹرول پمپ جو پچانے کے لیۓ روڈ جو کٹ لگایا، راسطہ بند کردیا راسطہ بند ہونے کی وجہ سے مریض شہر نہیں جاتے علاقہ مکینوں کی شکایت مکینوں نے کہاکہ ہمارے گوٹھ میں گیسٹرو وبا پھیل گئی اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ شہر اوستہ محمد سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز