جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںمچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جانبحق

مچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جانبحق

 

 

اطلاعات کے مطابق مچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جانبحق ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق مچھ میں مکان مکاب کی چھت گرنے سے 4 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔جبکہ پولیس نے خاتون کی دو بیٹیوں اور پوتیوں اور پوتے کی لاش نکال دی گئی ہیں جنہیں مقامی ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز