جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںسرباز شہر میں ایک بلوچ شہری پر چیتے کا حملہ

سرباز شہر میں ایک بلوچ شہری پر چیتے کا حملہ

 

سرباز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز اتوار سرباز شہر کے کیشکور سیکشن میں واقع گاؤں “کمبیگ دپ” کی پہاڑی بلندیوں میں ایک بلوچ شہری پر چیتے نے حملہ کیا۔

اطلار مل جانے تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی تفصیلی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اس ب شخص پر چیتے کے حملے کے بعد اس کی حالت تشویشناک ہے اور اسے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہ واقعہ اتوار کی دوپہر کو پیش آیا اور اس شخص کو بچانے میں عوامی فورسز اور ہلال احمر نے کردار ادا کیا۔

سرباز شہر ایک پہاڑی علاقہ ہے جو بہت سے جنگلی اور خطرناک جانوروں کے لیے محفوظ پناہگاہ ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز