جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںزاہدان واش محور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق...

زاہدان واش محور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ایک زخمی ہوگیا

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زاہدان واش محور پر خنجک ٹرین پٹڑی کے درمیان دو آئل ٹینکرز کے تصادم کے نتیجے میں دو بلوچ فیولر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

ب رپورٹ کے مطابق پیر کے روز پیش آیا جانبحق افراد میں سے ایک شناخت عبدالرط پسکوہی کے نام سے ہوئی جبکہ حادثے میں دوسرے جانبحق اور زخمی شخص کی ابھی تک پہچان نہیں ہوسکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز