کوہلو(ہمگام نامہ نگار) { اپ ڈیٹ } قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بلوچ عوام کے اوپر شروع کی گئی آج اعلی الصبح کے خونی عسکری جارحیت سے اب تک کی اطلاع کے مطابق کئی لوگ ہلاک وزخمی ہوگئے ہیں اور کئی مقامات پہ پاکستان آرمی نے بلوچ مالداروں اور زمینداروں کی گھروں اور فصلوں کو بھی آگ لگا دی ہے ۔