سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںگریشہ لاپتہ ڈاکٹر کی بازیابی کیلے روڈ بلاک

گریشہ لاپتہ ڈاکٹر کی بازیابی کیلے روڈ بلاک

خضدار ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق گریشہ سے گزشتہ دن جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے ڈاکٹر کریم بخش کی بازیابی کے لیے علاقے کے لوگ روڑ بلاک کرکے احتجاج کررہےہیں ۔

آپ کو علم ہے فورسز نے گریشہ کے مختلف محلوں پر چھاپہ مار کر ڈاکٹر کریم بخش کے علاوہ عمر رسیدہ شخص شئے محمد کو انکے چار بیٹوں سمیت حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاتھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز