حب ( نمائندہ انتخاب ) اطلاعات کے مطابق ساکران کے قرین حب ندی سے پانی میں ڈوبی ہوئے ایک شخص کی لاش ملی ہے لاش اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی ـ
اس حوالے سے ایدھی ذرائع بتاتے ہیں کہ حب کے نواحی علاقہ ساکران کے قریب ناردرن بائی پاس سے متصل درگاہ مائی گاڑھی کے نزدیک حب ندی کے پانی میں ڈوبی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے حب اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم شناخت نہ ہوسکی متوفی کی عمر 35 سال کے لگ بھگ ہے ـ