سه شنبه, فبروري 11, 2025
Homeخبریںسراوان، سڑک حادثے میں قابض ایرانی آرمی کا اہلکار ہلاک 

سراوان، سڑک حادثے میں قابض ایرانی آرمی کا اہلکار ہلاک 

 

سراوان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو قابض ایرانی فوج آئی آر جی سی کا گراؤنڈ فورس کے قدس ریجنل بیس کے 41 ویں تھراللہ ڈویژن کے بسیج فورس کا ایک اہلکار سراوان شہر میں ایک مشن کی انجام دہی کے دوران ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

 

اس اہلکار کی شناخت “عارف رمشکی” کے طور پر بتائی گئی ہے جو رمشک شہر کلہ گنج کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ اس بسیج فورس کی گاڑی کو مشن کے دوران حادثہ پیش آیا اور وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز