تفتان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ تفتان شہر (نوک آباد) میں ایک نامعلوم نوجوان کی نعش مقامی لوگوں کو سڑک کے کنارے سے ملی ہے ـ
رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شخص کی شناخت اور موت کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اس نوجوان کی لاش تفتان شہر اور ضلع اسکال آباد کی سرحد سے راہگیروں اور مقامی لوگوں نے سڑک کے کنارے سے برآمد کر لی ہے ـ