Homeخبریںتربت سے کوئٹہ جانے والا بس حادثے کا شکار، دو افراد جانبحق

تربت سے کوئٹہ جانے والا بس حادثے کا شکار، دو افراد جانبحق

 

 

تربت ( ہمگام نیوز ) تربت سے کراچی جانے والا المقبول کوچ اور زمیاد گاڑی سبز آپ اور ناگ کے درمیانے علاقے میں زمیاد گاڑی سے ٹکرا گئی ، جس کی وجہ سے زمباد گاڑی سے سوار ڈرائیور سمیت 2 افراد جان بحق ہو گئے ۔ حادثہ تیز رفتار کی توجہ سے پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز