مستونگ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جانبحق ہوگئی ۔ گزشتہ روز لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق ہو گیا ، بچی کی لاش کو شهید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق بچی کی شناخت بی بی سکینه ولد غلام محمد نورزئی سے ہوئی ۔ مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کر رہی ہے ۔


