Homeخبریںباجوڑ کوٹگی چارمنگ میں کھیتوں سے ایک عورت کی مسخ شدہ لاش...

باجوڑ کوٹگی چارمنگ میں کھیتوں سے ایک عورت کی مسخ شدہ لاش برامد

باجوڑ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ کوٹگی چارمنگ میں کھیتوں سے ایک عورت کی لاش برامد ہوئی ہے۔

زرائع کے مطابق کوٹگی چارمنگ میں ایک عورت کو بے دردی سے قتل کر کے مسخ شدہ لاش کھیتوں میں پینکھ دی ہے ۔ مقتول عورت کے لاش کو پولیس نے طویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے لیکن تاھال قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق کوٹگی چارمنگ کے کھیتوں سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کے لواحقین کا تاحال تصدیق نہ ہوسکی ہے

واضع رہے علاقائی پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے کیٹگری ڈی نواگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اور اس حوالے سے پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز