یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںسراوان : قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید 

سراوان : قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید 

 

 

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے خلفائے راشدین گلی میں سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی آرمی نے ایک بلوچ شہری پر براہ راست فائرنگ کرکے اسے شہید کر دیا ـ

 

اطلاع موصول ہوجانے تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں تفصیلات مسیر نہیں ہوسکا ـ

 

بتایا جاتا ہے کہ یہ شہری پیدل سفر کر رہا تھا کہ قابض ایرانی آرمی نے اس پر براہ راست فائرنگ کی ـ

 

جبکہ اس شہری پر فائرنگ کے بعد وہ زمین پر گرنے کے بعد فورسز نے اس کی لاش کو گاڑی میں ڈالا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز