جمعه, نوومبر 29, 2024
Homeخبریںگوادر، قابض سکیورٹی فورسز کا ماہیگیروں پر تشدد، نوجوان زخمی، نیول...

گوادر، قابض سکیورٹی فورسز کا ماہیگیروں پر تشدد، نوجوان زخمی، نیول بیس پر دھرنا

 

گوادر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق اورماڑہ کے مقامی لوگوں کا بحریہ کے ماہی گیروں پر تشدد کیخلاف احتجاج دھرنا ۔ وحید بلوچ جسے بحریہ کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ، شدید زخموں کے ساتھ تاحال نیوی کی تحویل میں ہے ۔

پسنی میں بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے ماہی گیروں کو مبینہ طور پر مارا پیٹا گیا ، جس کیخلاف اورماڑہ ، گوادر سمیت بلوچستان میں احتجاج شروع ہوا ۔

ماہی گیر بشمول خواتین اور بچے نیول حکام کیخلاف جناح نیول میں اور ماڑہ کے باہر احتجاج اور دھرنا دیے تھے ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز