ڈھاڈر(ہمگام نیوز) گنداوہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مسلح افراد نے ڈھاڈر تھنگوپیر کے علاقے میں گن پوائنٹ پر روک کر مسافروں سے نقدی،موبائل فون اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ـ