زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 28 اکتوبر بروز جمعہ کو زاہدان میں قابض ایرانی آرمی اور سیکورٹی فورسز کی بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بلوچ شہریوں کو ہسپتالوں میں ان کی طبی امداد فراہم کرنے والے ہسپتال عملے کو ان علاج نہیں دے رہا ہے ۔
گزشتہ روز جمعہ بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں بہت سے شہری شہید اور زخمی ہوئے تھے اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے بعد ایرانی فورسز نے ان کے علاج معالجہ کو رو دیا ہے جبکہ بلوچ عوام اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔