یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی فوج کے ہاتھوں ایک نابینا بلوچ شہری پر...

زاہدان میں قابض ایرانی فوج کے ہاتھوں ایک نابینا بلوچ شہری پر تشدد

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دو دسمبر کو نابینا بلوچ شہری جو کہ نماز جمعہ کے لیے گیا تھا، کو قابض ایرانی آرمی نے مسلح گروپوں کا رکن ہونے کے بہانے اسے گھر واپسی کے وقت شدید زدوکوب کیا۔

یہ نابینا شہری بتاتا ہے کہ آرمی اہلکاروں نے کہا: تم مسلح گروہوں کے رکن ہو، اور جب میں نے کہا کہ میں سو فیصد نابینا ہوں، تو مجھے بہت مارا تشدد کیا اور پھر چھوڑ دیا ۔

 

وہ بلوچ عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے: ایک ویڈیو پیغام کہتا ہے کہ میں ایک مظلوم اندھا ہوں اور وہ فوجی دستوں سے یہ بھی کہتا ہے کہ تم تمام بے گناہ لوگوں کو اذیتیں دے رہے ہو اور تم کہتے ہو کہ یہ گروہوں کے لوگ ہیں اور میرا خدا کے سوا کوئی نہیں ہے اور میں تمہیں چھوڑتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز