پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور ڈکیتی کی واردات کے دوران ہنڈی کا کاروبار کرنے والا لاکھوں روپے سے محروم ڈاکو 77 لاکھ روپے کے قریب لوٹ کر فرار ہو گئے ، چتکان بازار میں چور دکان کا تالا توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کی پڑول لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق انگور کے مرکزی شہر پاکان میں ہاشم نامی ہنڈی والے سے زمیاد گاڑی میں سوار مسلح ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زوری 77 لاکھ روپے کے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ہاشم گھر سے صبح کے وقت ہنڈی کی دکان جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے اس پر ہلا بول دیا ایک اور واردات میں چور چتکان کے ایک دکان سے ہزاروں روپے مالیت کے پڑول لے اڑے۔