مند ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقہلے مند سے قابض پاکستانی پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز شکاری پیر بخش نامی ضعیف العمر شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انھیں اس وقت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے ۔