زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق رواں سال 30 ستمبر کو زاہدان میں خونی جمعہ کے بعد جاری بلوچ عوام کی جانب سے قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف غم و غصے کا سلسلہ احتجاج کی شکل میں گزشتہ چار ماہ سے احتجاجی مظاہرے کی شکل میں تاحال جاری ہے
تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ 9 دسمبر کو ایرانی زیر قبضہ مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ (زاہدان) میں بلوچ عوام کے جانب ایک بار پھر قابض ایران کی ریاستی دہشتگری کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں ـ
تاہم ان مظاہروں میں ابھی تک جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ـ