خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ماشکیل سے عبداللہ ولد حبیب اللہ سکنہ نال گریشہ رواں سال کی پچھلے مہینے کی پانچ تاریخ سے لاپتہ ہیں ، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ وہ پچھلے تین ماہ سے ماشکیل میں کام کر رہے تھے ۔ 4نومبر کو ماشکیل سے فون پر رابطہ کیا تھا ، جس کے بعد ان کا رابطہ منقطع ہے ۔
واضح رہے کہ اکثر بلوچو کو قابض پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اور انخے مقامی دلال اغوا کرکے لاپتہ کردیتے ہیں ۔