دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںجامعہ بلوچستان فیسوں میں اضافہ خلاف طلباء نے امتحانات روک دیئے

جامعہ بلوچستان فیسوں میں اضافہ خلاف طلباء نے امتحانات روک دیئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) جامعہ بلوچستان میں فیسوں میں اضافے کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او یو او بی یونٹ کی جانب سے یونیورسٹی ایکٹ اور ایچ ای سی کے قوانین کے خلاف احتجاجا طلباء نے جاری امتحانات کو روک دیا ہے۔

انھوں نے مطالبہ کیاہے کہا کہ انتظامیہ اضافی فیسوں کا نوٹیفکیشن واپس لے اور مقررہ پالیسی کے مطابق فیس وصول کرے ،تب امتحانات کو جاری رکھا جائے گا ۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان کے طلباء کے حقوق کی پامالی اور تعلیم دشمن پالیسی قابل قبول نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز