پنجگور( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے غریب آباد میں ایک شخص جھلس کر شدید زخمی پنجگور میں کوئٹہ کے رہائشی گل محمد ولد قاسم جھلس کر شدید زخمی ہوئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق گل محمد خود کو شدید سردی سے بچانے کیلئے خود کو آگ ہر تاپ رہا تھا کہ چانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آکر وہ 80 فیصد جھلس گئے ہیں ـ