کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بدنام زمانہ ریاستی ادارہ کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے گزشتہ رات حماد علی نامی صحافی کو صنعتی علاقہ کی تھانہ کے حدود سے انکے گھر کے سامنے سے کالے شیشے والی گاڑی میں ڈال کر اغوا کرلیا ۔