Homeخبریںشال ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھیننے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو قتل...

شال ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھیننے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا ،پشین بھی ایک شخص مزاحمت دوران قتل لواحقین کا احتجاج جاری

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ سونا خان چوک پر مسلح ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا ،بعد ازاں لواحقین نے میت رکھکر چوک کو ٹریفک کیلے بند کردیا ۔

تازہ ترین اطلاع مطابق اس وقت سونا خان چوک پر شدید احتجاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے، جس کے بعد غم و غصے میں مبتلا لواحقین اور خواتین نے سرکی روڈ/جوائنٹ روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بلاک کر دیا ہے۔

دریں اثناء پشین کلی ڈب خانزئی کے قریب گزشتہ رات چوروں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل استاد محمد اسماعیل جان جاں بحق ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز