تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ضلع کیچ تربت تولگی اور کنچتی کے ایریا میں سیکورٹی فورسز اور چار موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جھڑپ ہوئی ،فورسز کمک کیلے ڈورون مزکورہ مقام پر پہنچ کر مسلح افراد کا تعاقب کیا،ڈرون حملے میں تربوز کے زمینوں پر مزدوری کرنے والے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزدور شال کے رہائشی پشتون بتائے جاتے ہیں۔


