کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے جبل النور سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔